10/05/2026
اعلان برائے تمام طلباء
ڈپلومہ آ ف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کے 2nd year اور 3rd year کےتمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Practical Exams مورخہ 13 مئی 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔ لہٰذا تمام طلباء دفتری اوقات (Office Time) میں کالج آکر اپنی Practical Slips وصول کریں تاکہ امتحان میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
انتظامیہ
Karakarum Institute of Commerce & Technology