19/10/2026
محکمہ پولیس گلگت بلتستان میں فٹ کانسٹیبل کی خالی اسامیوں کے اوپر بلتستان رینج کے منتخب اور ویٹنگ لسٹ کے امیدواران کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
تاہم بعض اسامیوں کے حوالے سے فیصلہ ہونا باقی ہے، جس کے بعد ویٹنگ لسٹ سے امیدواروں کو منتخب کیا جائے گا۔
(ترجمان گلگت بلتستان پولیس)