07/06/2026
صدرِ نور ہدایت فاؤنڈیشن پاکستان قبلہ سید احمد رضوی نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تاریخ کے شعبے میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی. خداوند قبلہ ڈاکٹر سید احمد رضوی کو علمی اور عملی میدانوں میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور قوم و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین