28/05/2026
یومِ تکبیر 🇵🇰✨
28 مئی — وہ تاریخی دن جب پاکستان نے ایٹمی قوت بن کر اپنی خودمختاری، دفاع اور قومی وقار کو دنیا کے سامنے سربلند کیا۔
یہ دن ہمارے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے عزم، اتحاد اور قربانیوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔
قوی پاکستان — خوشحال پاکستان 💚