Unit Islami Jamiat Talba Islamia Science College Sukkur

Unit Islami Jamiat Talba Islamia Science College Sukkur A GreAt PLatfOrm tOo buiLd StudeNts Confidence. Jamiat is A NoN Profit StudentS OrganiZatioN.

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج سکھر برادر محمد عظیم تیمور چنہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلامیہ کالج کے پرنسپل سر شاھد ح...
09/04/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج سکھر برادر محمد عظیم تیمور چنہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلامیہ کالج کے پرنسپل سر شاھد حسین سے ملاقات کی اور انہیں پرنسپل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اور پرنسپل صاحب کو پھولوں کا گلدستہ اور کتاب کا تحفہ میں دی۔
ملاقات میں کالج کے موجودہ صورتحال سمیت طلبہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزاحمت میں ہے زندگی ✊🏻یکجہتی ایران فلسطین بائیک ریلی و غائبانہ نمازِ جنازہ آیت اللہ سید علی خامنہ ائ رحمہ اللہ 🇵🇸🇮🇷🗓️ 04...
04/03/2026

مزاحمت میں ہے زندگی ✊🏻

یکجہتی ایران فلسطین بائیک ریلی و غائبانہ نمازِ جنازہ آیت اللہ سید علی خامنہ ائ رحمہ اللہ 🇵🇸🇮🇷

🗓️ 04 مارچ 2026۔
🕓 01:00 بجے۔
📍 کالج گیٹ تا سکھر پریس کلب۔

آئیں مل کر اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھائیں اور مظلوموں کا ساتھ دیں۔



أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصی...
04/03/2026

أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)

تقسیم کار اسلامی جمعیت طلبہ سکھر برائے سیشن 2026-27

اللّٰہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے آمین۔




ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)

تقسیم کار اسلامی جمعیت طلبہ سکھر برائے سیشن 2026-27

اللّٰہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے آمین۔




اراکین اسلامی جمعیت طلبہ سکھر مقام نے کثرتِ رائے سے سیشن 2026-27 کیلئے برادر عبدالغفور چنہ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سکھ...
16/02/2026

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ سکھر مقام نے کثرتِ رائے سے سیشن 2026-27 کیلئے برادر عبدالغفور چنہ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سکھر مقام منتخب کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے (آمین)



رواں ہے راہِ عشق پر یہ قافلہ سخت جاں | 79 واں یومِ تاسیسالحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ!آج سے 78 برس پہلے پھول بلڈنگ لاہور میں ...
23/12/2025

رواں ہے راہِ عشق پر یہ قافلہ سخت جاں | 79 واں یومِ تاسیس

الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ!
آج سے 78 برس پہلے پھول بلڈنگ لاہور میں 25 نوجوان دلوں میں غلبۂ دین کی تمنا لیے جمع ہوئے تھے۔
آج وہی قافلہ لاکھوں کارکنان پر مشتمل ہے، جو اسی نصب العین کے لیے اپنی زندگیاں وقف کیے ہوئے ہیں۔

25 سے لاکھوں تک — جمعیت کا سفر جاری ہے۔

اجرك ۽ ٽوپي جي ڌرتيءَ کي ثقافتي ڏهاڙي جون گهڻيون گهڻيون مبارڪون۔وادیِ مہران کے باسیوں کی محبت، مہمان نوازی اور شاندار رو...
07/12/2025

اجرك ۽ ٽوپي جي ڌرتيءَ کي ثقافتي ڏهاڙي جون گهڻيون گهڻيون مبارڪون۔

وادیِ مہران کے باسیوں کی محبت، مہمان نوازی اور شاندار روایات کو خراجِ تحسین!
سندھی اجرک اور ٹوپی، صدیوں پر محیط تہذیبی ورثے اور اسلامی شناخت کی روشن علامت ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ، سندھ کی علمی و ثقافتی عظمت کے اعتراف کے ساتھ
تمام اہلِ سندھ کو سندھی کلچر ڈے کی دلی مبارک باد پیش کرتی ہے۔

حسن بلال ہاشمی
ناظمِ اعلیٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان



یومِ اقبال 09 نومبر ❤️اُٹھ کہ اب بزم کے جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے اسلامی جمعیت طلبہ اس...
09/11/2025

یومِ اقبال
09 نومبر ❤️

اُٹھ کہ اب بزم کے جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کالج سکھر


اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ سائنس کالج سکھر کی تحت اجتماع کارکنان و ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت ناظم کال...
05/11/2025

اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ سائنس کالج سکھر کی تحت اجتماع کارکنان و ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت ناظم کالج نے کی۔ اس موقع پر دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔




𝑺𝒂𝒚, "𝑰𝒏𝒅𝒆𝒆𝒅, 𝒎𝒚 𝒑𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒔𝒂𝒄𝒓𝒊𝒇𝒊𝒄𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒅𝒚𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒇𝒐𝒓 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉, 𝒕𝒉𝒆 𝑳𝒐𝒓𝒅 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅𝒔." 𝑨𝒍-𝑨𝒏'𝒂𝒎...
04/11/2025

𝑺𝒂𝒚, "𝑰𝒏𝒅𝒆𝒆𝒅, 𝒎𝒚 𝒑𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒔𝒂𝒄𝒓𝒊𝒇𝒊𝒄𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒅𝒚𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒇𝒐𝒓 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉, 𝒕𝒉𝒆 𝑳𝒐𝒓𝒅 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅𝒔." 𝑨𝒍-𝑨𝒏'𝒂𝒎 (162)

𝑻𝒉𝒆 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒂𝒕 𝑻𝒂𝒍𝒃𝒂 𝑮𝒐𝒗𝒆𝒓𝒏𝒎𝒆𝒏𝒕 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑺𝒄𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝑺𝒖𝒌𝒌𝒖𝒓 𝒊𝒔 𝒓𝒖𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒂 𝒔𝒆𝒓𝒊𝒆𝒔 𝒐𝒇 𝑫𝒂𝒊𝒍𝒚 𝑯𝒂𝒅𝒊𝒕𝒉 𝑪𝒊𝒓𝒄𝒍𝒆𝒔, 𝒊𝒏 𝒘𝒉𝒊𝒄𝒉 𝒂 𝒍𝒂𝒓𝒈𝒆 𝒏𝒖𝒎𝒃𝒆𝒓 𝒐𝒇 𝒔𝒕𝒖𝒅𝒆𝒏𝒕𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒑𝒂𝒓𝒕𝒊𝒄𝒊𝒑𝒂𝒕𝒊𝒏𝒈.

𝙎𝙊𝙈𝙀𝙏𝙃𝙄𝙉𝙂 𝙎𝙋𝙀𝘾𝙄𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙈𝙄𝙉𝙂 𝙎𝙊𝙊𝙉....!𝙎𝙩𝙖𝙮 𝙩𝙪𝙣𝙚𝙙 𝙖𝙣𝙙 𝙗𝙚 𝙧𝙚𝙖𝙙𝙮 𝙛𝙤𝙧 𝙖𝙣 𝙚𝙭𝙘𝙞𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩 𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙖...
22/10/2025

𝙎𝙊𝙈𝙀𝙏𝙃𝙄𝙉𝙂 𝙎𝙋𝙀𝘾𝙄𝘼𝙇 𝘾𝙊𝙈𝙄𝙉𝙂 𝙎𝙊𝙊𝙉....!

𝙎𝙩𝙖𝙮 𝙩𝙪𝙣𝙚𝙙 𝙖𝙣𝙙 𝙗𝙚 𝙧𝙚𝙖𝙙𝙮 𝙛𝙤𝙧 𝙖𝙣 𝙚𝙭𝙘𝙞𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩 𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙖 𝘾𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝙎𝙪𝙠𝙠𝙪𝙧!

𝑺𝒂𝒚, "𝑰𝒏𝒅𝒆𝒆𝒅, 𝒎𝒚 𝒑𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒔𝒂𝒄𝒓𝒊𝒇𝒊𝒄𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒅𝒚𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒇𝒐𝒓 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉, 𝒕𝒉𝒆 𝑳𝒐𝒓𝒅 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅𝒔." 𝑨𝒍-𝑨𝒏'𝒂𝒎...
21/10/2025

𝑺𝒂𝒚, "𝑰𝒏𝒅𝒆𝒆𝒅, 𝒎𝒚 𝒑𝒓𝒂𝒚𝒆𝒓 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒔𝒂𝒄𝒓𝒊𝒇𝒊𝒄𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒍𝒊𝒗𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒎𝒚 𝒅𝒚𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒍𝒍 𝒇𝒐𝒓 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉, 𝒕𝒉𝒆 𝑳𝒐𝒓𝒅 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒘𝒐𝒓𝒍𝒅𝒔." 𝑨𝒍-𝑨𝒏'𝒂𝒎 (162)

𝑻𝒉𝒆 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊 𝑱𝒂𝒎𝒊𝒂𝒕 𝑻𝒂𝒍𝒃𝒂 𝑮𝒐𝒗𝒆𝒓𝒏𝒎𝒆𝒏𝒕 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒊𝒂 𝑺𝒄𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝑺𝒖𝒌𝒌𝒖𝒓 𝒊𝒔 𝒓𝒖𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒂 𝒔𝒆𝒓𝒊𝒆𝒔 𝒐𝒇 𝑫𝒂𝒊𝒍𝒚 𝑯𝒂𝒅𝒊𝒕𝒉 𝑪𝒊𝒓𝒄𝒍𝒆𝒔, 𝒊𝒏 𝒘𝒉𝒊𝒄𝒉 𝒂 𝒍𝒂𝒓𝒈𝒆 𝒏𝒖𝒎𝒃𝒆𝒓 𝒐𝒇 𝒔𝒕𝒖𝒅𝒆𝒏𝒕𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒑𝒂𝒓𝒕𝒊𝒄𝒊𝒑𝒂𝒕𝒊𝒏𝒈.

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unit Islami Jamiat Talba Islamia Science College Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share