Adnan hayat khan

Adnan hayat khan Social worker

14/06/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ رونیال مٹہ سوات (پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار و ممبر صوبائی کونسل) کمال خان شمع خیل ،ناصر خان، عبدالکبیر خان ایڈووکیٹ، عبدالوہاب خان، خالد خان اور طارق خان کے بھائی، جبکہ عصمت اللہ خان، عنایت اللہ خان اور آفتاب خان ایڈووکیٹ کے چچا عبداللطیف خان (خاندادا) انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل صبح 11:00 بجے رونیال مٹہ سوات میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻

05/06/2026
10/04/2026

Da mashum zmung sara d Che da cha sok y nu mung Sara contact wakae . Da post der share kae Che da mashum kor wala malum shi .
03251724209
03419431122

28/12/2025

پیپلز سٹو ڈنٹ فیڈریشن یونیورسٹی اف ایگریکلچرسوات (UOAS) کے دوستوں نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کےموقع پر سابق امیدوار NA-4 سوات کمال خان شمع خیل سے ملا قات کی۔
اور یونیورسٹی میں طلبہ کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئ۔محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی
نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ بمقام
پیپلز ہاؤس، طاہر باغ تختہ بند مینگورہ سوات ضلعی صدر محترم سلیم خان کے رہائش گاہ میں منائی گئ۔
Students power
Youth power
PSF Swat 🇱🇾✌️

21/12/2025

‎ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے نائب صدر اکبر حیات خان کی ساس اور صوبائی کونسل کے رکن و سابقہ امیدوار قومی اسمبلی کمال خان شماخیل کی بھابی کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ ہم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

سید محمد علی شاہ باچا
صدر، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ

18/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے رہنما اکبر حیات خان کی ساس اور صوبائی کونسل کے رکن و سابقہ امیدوار قومی اسمبلی کمال خان شماخیل کی بھابی کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ ہم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
سلیم خان صدر، پاکستان پیپلزپارٹی،سوات

18/12/2025

د غم خبر

Address

Takhtaband Swat
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan hayat khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share