09/07/2025
فری کورس کامیابی سے مکمل کرنے والوں کے لیے اوور سیز ایمپلائمنٹ (بیرون ملک نوکریوں) کے روشن مواقع۔
رابطہ: 03160504096
پہلے کمنٹ میں دیے گئےلنگ پہ ابھی اپلائی کریں: https://forms.gle/T74MtpeqWp1vWbcG9
حکومت پنجاب سے منظور شدہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تلہ گنگ (دودیال اور اکوال کیمپس) میں مختلف تربیتی ووکیشنل کورسز میں داخلے جاری ہیں.