Govt. Monotechnic Institute Tando Adam

Govt. Monotechnic Institute Tando Adam DAE Electrical and
Mechanical Technology

25/08/2025
اب آ پ کے شہر میں بھی میٹرک ٹیکنیکل (TSC) کے لیے مفت داخلے جاری ہیں۔ جو کہ میٹرک سائنس کے برابر ہے۔
04/07/2024

اب آ پ کے شہر میں بھی میٹرک ٹیکنیکل (TSC) کے لیے مفت داخلے جاری ہیں۔ جو کہ میٹرک سائنس کے برابر ہے۔

*خوشخبري**(داخلائون جاري آھن)*گورنمينٽ مونو ٽيڪنڪ انسٽيٽيوٽ ٽنڊوآدم ۾ ايڪيڊمڪ سيشن *2024 -2023*  ٽي سال ڊپلوما آف ايسوسي...
11/09/2023

*خوشخبري*
*(داخلائون جاري آھن)*
گورنمينٽ مونو ٽيڪنڪ انسٽيٽيوٽ ٽنڊوآدم ۾ ايڪيڊمڪ سيشن *2024 -2023* ٽي سال ڊپلوما آف ايسوسيئيٽ انجنيئرنگ *(DAE)* ۾ مئٽرڪ پاس شاگردن ۽ شاگردياڻين لاءِ داخلائون شروع آ ھن.

گورنمنٹ مونوٹیکنیک انسٹیٹوٹ ٹنڈو آدم میں ۱۴ اگست کو جشن آزادی منایا گیا جس میں پرنسپل  اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی ۔اس موق...
14/08/2023

گورنمنٹ مونوٹیکنیک انسٹیٹوٹ ٹنڈو آدم میں ۱۴ اگست کو جشن آزادی منایا گیا جس میں پرنسپل اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی ۔اس موقع پر پرچم کشائی ، کیک کٹنگ اور اسٹاف میں مٹھائی تقسیم کی گئ۔

23/05/2023

DAE 1st Year Electronics Morning and Mechanical Evening Kay Students Ko Inform Kia Jata hai Kay Ap kay Exam Form AA gye han last date 25/05/2023.
Tamam Students Exam branch se rabta karen.

Principal
GMI Tando Adam

23/05/2023

DAE 3rd Year Electronics Morning and Mechanical Evening Kay Students Ko Inform Kia Jata hai Kay Ap kay Annual Exam 06/06/2023 se Start han.
Tamam Students Exam branch se rabta karen or slip hasil karn.

Principal
GMI Tando Adam

21/03/2023

*تمام الیکٹرونکس ٹيکنالاجي(مارننگ) مکينيکل ٹيکنالاجي(ايوننگ)1ST,2ND,& 3RD YEAR کے طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ سب کی روزانہ کلاسز ھو رہی ہیں۔ آ پ کالیج میں آکر اپنی حاضری یقینی بنائيں ۔ %100 اٹینڈنس ھونا لازمی ہے کالیج نا آنے کی صورت میں آپکے امتحانی فارم جمع نہیں کیے جائيں گے جس کے زمیدار طلبہ خود ہونگے.*
*بحکم*
*پرنسپل۔*
*سردار خان لغاری*
*جی ایم إٓ*
*ٹنڈوآدم*

اہم اطلاع برائےای پی ایس ٹاپک 2023حکومت پاکستان کی زیر نگرانی جنوبی کوریا میں ملازمت کے لیے پری رجسٹریشن (درخواستیں) 30 ...
01/02/2023

اہم اطلاع برائےای پی ایس ٹاپک 2023

حکومت پاکستان کی زیر نگرانی جنوبی کوریا میں ملازمت کے لیے پری رجسٹریشن (درخواستیں) 30 جنوری 2023 سے 02 فروری 2023 تک او ای سی کے جاب پورٹل پر آن لائن وصول کی جائیں گی-
دلچسپی رکھنے والے امیدوار نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے خود کو رجسٹر کر سکتے ہیں:
https://jobs.oec.gov.pk/eps_pre_reg_form

آن لائن اپلائی کے لیے گائیڈ لائن ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=y3jZf1-JjOc

درخواست فیس{پانچ سو روپے } کی ادائیگی کا طریقہ 1- HBL بینک کی کسی بھی برانچ میں جائیں اور چالان فارم یا ڈپازٹ سلپ کے ذریعے OEC اسلام آباد اکاؤنٹ نمبر HBL 0112-79010447-03 جمع کرائیں۔
2- درخواست فیس {پانچ سو روپے } Easy Paisa/Jazz Cash /Internet Banking کے ذریعے OEC اسلام آبادکے اکاؤنٹ نمبر HBL 0112-79010447-03 میں جمع کرائیں۔
براہ کرم ثبوت کے طورپر ادائیگی شدہ چالان/ڈپازٹ سلپ یا اسکرین شاٹ آن لائن پری رجسٹریشن فارم کے ساتھ لازمی منسلک{اپلوڈ } کریں-

3- چالان فارم درج ذیل لنک پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
https://jobs.oec.gov.pk/uploads/flag/Pre-Registration%20Fee%20Chalan%202023.pdf-1674800559005.pdf

Address

Sanghar Bypass
Tando Adam
86050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Monotechnic Institute Tando Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share