Al'Haram Islamic school

Al'Haram Islamic school Tando Ghulam Ali

31/12/2025

*🎯 سنہ 2026ء*

*متاع وقت ...!*
نیا سال، صرف نئی اسکرین اور نئے مناظر کا نہیں ہے، بلکہ نئے عزم، نئے جذبے اور نئی سمت کا ہے۔
وقت ضائع کرنے والی مصروفیات چھوڑ کر وقت قیمتی بنانے والی عادتیں اپنائیں، کیونکہ مستقبل خواب دیکھنے والوں کا نہیں ہوتا بلکہ خود کو بنانے والوں کا ہوتا ہے۔

31/12/2025

*🎯 سنہ 2026ء*

*تعمیر شخصیت*
2026ء دراصل ایک سوال ہے !!!
کہ ہم نے گزرے ہوئے کل سے کیا سیکھا ؟ اور آنے والے کل کو کیا دینے جا رہے ہیں؟
یہ سال ہماری یہ سوچ بدلے کہ وقت ہاتھ میں نہیں رہتا، آپ روز ترقی یا تنزلی کی طرف بڑھ رہے ہیں، سو اپنی ذات پر توجہ دیں !!
نیت کی درستی کے ساتھ،
سوچ کی پختگی کے ساتھ
اور عمل کی خاموش مضبوطی کے ساتھ۔

23/11/2025
23/11/2025

نتائج برائے وسطانی امتحانات

السلام علیکم ۔امید ہے خیریت سے ہونگے ۔اللہ کے فضل و کرم سے اسکول کے وسطانی/ ٹرمینلامتحانات شروع ہو چکے ہیں ۔سب سے پہلے ق...
02/11/2025

السلام علیکم ۔
امید ہے خیریت سے ہونگے ۔
اللہ کے فضل و کرم سے اسکول کے وسطانی/ ٹرمینل
امتحانات شروع ہو چکے ہیں ۔
سب سے پہلے قرآن مجید کا امتحان ہوا جو مسلسل دو دن چلا ۔اس کے بعد اب دوسرے سبجیکٹس کے امتحانات ہو رہے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام بچوں اور بچیوں کے امتحانات اچھے ہو جائیں اور وہ کریم ذات ہم سب کو
کو دنیا و آخرت کے تمام امتحانات میں کامیاب فرمائیں
آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم

نماز دین کا ستون ہے۔
12/09/2025

نماز دین کا ستون ہے۔

06/09/2025

Address

Tando Ghulam Ali Sindh
Tando Ghulam Ali
72050

Telephone

+923023098197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al'Haram Islamic school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share