KhaN

KhaN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KhaN, College & University, 12, Tangi.

02/04/2024

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ.... . . . #..deep….Lines….❤️❤️❤️. .                                                       2...
31/03/2024

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ.... . . . #..deep….Lines….❤️❤️❤️. .




2024

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔پیٹرول 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے...
31/03/2024

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
پیٹرول 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمت 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر۔

30/03/2024
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن ال...
30/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

مچھروں کی توپ۔جی ہاں یہ واقعی ہی مچھروں کے لیے توپ کا کام دے گا۔ طریقہ۔۔۔ایک بڑا پیاز لیں اسے چھیل کر درمیان میں سے چھوٹ...
30/03/2024

مچھروں کی توپ۔
جی ہاں یہ واقعی ہی مچھروں کے لیے توپ کا کام دے گا۔
طریقہ۔۔۔ایک بڑا پیاز لیں اسے چھیل کر درمیان میں سے چھوٹا سا سوراخ نکالیں۔ اس میں سرسوں کا تیل ڈالیں کپاس (کاٹن) کی بتی بنائیں پتلی سی۔ تیل میں ڈبو کر بتی کو آگ لگائیں کمرے میں رکھ کر کمرہ بند کر دیں ایک گھنٹے بعد کمرہ کھول دیں چاہیں تو توپ کی آگ بچھا دیں۔ انشااللہ۔ ساری رات مچھر آپکے کمرے کا رخ نہی کریں گے۔ ۔ چند دن جلانے سے ایک ماہ تک مچھر نہی آئیں گے۔ کم خرچ بالا نشیں کسی قسم کی بد بو بھی نہی نا کوئی سائیڈ ایفیکٹ!!!

یہ ہے وہ بدقسمت بچہ جن کے ہاتھوں مبینہ طور پر ترنگزئی میں والدہ کو گ و لی لگی۔۔
30/03/2024

یہ ہے وہ بدقسمت بچہ جن کے ہاتھوں مبینہ طور پر ترنگزئی میں والدہ کو گ و لی لگی۔۔

Alhamdulillah baran e rahmat🌧️🌧️
30/03/2024

Alhamdulillah baran e rahmat🌧️🌧️

Address

12
Tangi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhaN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share