Jamia Ahyaululoom Tank

Jamia Ahyaululoom Tank جامعہ احیاء العلوم شہزادہ کالونی وزیرآباد ٹانک ایک عظیم دینی ادارہ ہے جس میں سینکڑوں کی تعداد میں طلباء علوم نبویہ حاصل کرتے ہیں ۔

ضروری اعلان برائے قدیم وجدید طلبائے کرام 👇ان شاء اللّٰہ کل 13 اپریل بروز سوموار افتتاحی تقریب ہوگی۔
12/04/2026

ضروری اعلان برائے قدیم وجدید طلبائے کرام 👇
ان شاء اللّٰہ کل 13 اپریل بروز سوموار افتتاحی تقریب ہوگی۔

📢ضروری اعلان برائے قدیم وجدید طلبائے کرام👇

درجہ متوسطہ(class 8th) تک انگلش، سائنس اور میتھ پڑھانے کے لیے ماہر اور تجربہ کار کل وقتی ٹیچر کی ضرورت ہے۔ معقول تنخواہ ...
07/04/2026

درجہ متوسطہ(class 8th) تک انگلش، سائنس اور میتھ پڑھانے کے لیے ماہر اور تجربہ کار کل وقتی ٹیچر کی ضرورت ہے۔ معقول تنخواہ اور رہائش دی جائے گی۔ خواہش مند حضرات 12 اپریل 2026ء بروز اتوار جامعہ میں تشریف لائیں یا درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
03459831922 / 03001916674

📢ضروری اعلان برائے قدیم وجدید طلبائے کرام👇
04/04/2026

📢ضروری اعلان برائے قدیم وجدید طلبائے کرام👇

📢 اعلانِ داخلہ 1447ھ / 2026ء (حفاظ ایجوکیشن سسٹم)🎓 جامعہ احیاء العلوم📍 شہزادہ کالونی ، وزیر آباد ضلع ٹانک صوبہ خیبر پختو...
24/03/2026

📢 اعلانِ داخلہ 1447ھ / 2026ء (حفاظ ایجوکیشن سسٹم)
🎓 جامعہ احیاء العلوم
📍 شہزادہ کالونی ، وزیر آباد ضلع ٹانک صوبہ خیبر پختون خواہ پاکستان
✨ حفاظ کے لیے سنہری موقع
کیا آپ اپنے بچوں کو حفظ قرآن کے بعد دورِ حاضر کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین تعلیم دلوانا چاہتے ہیں؟
تو ابھی داخلہ کروائیں!

📚 کورس کی تفصیل:
✔️ پانچ سالہ حفاظ پیکج
📖 عربک کورس (6th, 7th+)
📖 انگلش کورس (8th+)
📖 متقدم (9th+)
📖 الصف الاول (10th+)
📖 الصف الثانی (11th+)

🌿 خصوصیات:
✔️ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی
✔️ عربی و انگلش زبان پر خصوصی توجہ
✔️ عصری تقاضوں کے مطابق نصاب
✔️ اخلاقی و تربیتی ماحول
✔️ مکمل نگرانی اور ڈسپلن
✔️ بہترین تعلیمی ماحول

📋 شرائط داخلہ:
✔️ حافظِ قرآن ہونا ضروری
✔️ والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
✔️ عمر کم از کم 14 سال
✔️ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر
✔️ بچے کا ب فارم

📝 طریقہ انتخاب:
✔️ انٹرویو
✔️ تحریری امتحان
✔️ حفظ قرآن کا امتحان

📅 آغازِ داخلہ:
11 شوال المکرم 1447ھ
📆 مطابق: 31 مارچ 2026ء

👤 زیر سرپرستی:
استاد العلماء مفتی ابو لبابہ شاہ منصور دامت برکاتہم
👤 زیر نگرانی:
حضرت مولانا خورشید احمد صاحب
(نگران اعلیٰ حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان)
👤 زیر اہتمام:
حضرت مولانا ضیاء الرحمن جمالی صاحب

📢 اعلانِ داخلہ 1447ھ / 2026ء جامعہ احیاء العلوم شہزادہ کالونی وزیر آباد ضلع ٹانک صوبہ خیبر پختون خواہ پاکستان ✨ دینی و ع...
22/03/2026

📢 اعلانِ داخلہ 1447ھ / 2026ء
جامعہ احیاء العلوم شہزادہ کالونی وزیر آباد ضلع ٹانک صوبہ خیبر پختون خواہ پاکستان
✨ دینی و عصری علوم کا عظیم ادارہ
🌟 شعبہ جات:
📖 ناظرۃ القرآن
📖 تحفیظ القرآن
📖 درسِ نظامی (عالم دین کورس) مکمل
📖 شعبہ عصری علوم (نرسری تا مڈل)
📖 تخصص فی الفقہ الاسلامی (یک سالہ مفتی کورس)
📖 حفاظ ایجوکیشن سسٹم (پانچ سالہ نایاب کورس)
🌿 خصوصیات:
✔️ تربیت و اخلاق پر بہترین توجہ
✔️ ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی
✔️ تکرار و مطالعہ کا منظم نظام
✔️ دینی و علمی خدمات کا اہتمام
✔️ اسباق و حاضری کی مکمل پابندی
✔️ خوشگوار اور پرسکون تعلیمی ماحول
📅 آغازِ داخلہ:
11 شوال المکرم 1447ھ
📆 بمطابق: 31 مارچ 2026ء
🤲 الداعی الی الخیر:
حضرت مولانا ضیاء الرحمن جمالی صاحب
ابھی داخلہ لے کر اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں!
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچے۔

درجہ حفظ کے سالانہ امتحان 1447ھ کے نتائج ویب سائٹ سے ملاحظہ فرمائیں۔
21/02/2026

درجہ حفظ کے سالانہ امتحان 1447ھ کے نتائج ویب سائٹ سے ملاحظہ فرمائیں۔

نقشہ اوقات سحر وافطار برائے  #ٹانک  #ومضافاتجامعہ احیاء العلوم شہزادہ کالونی وزیرآباد ٹانکJamia Ahyaululoom Tank
18/02/2026

نقشہ اوقات سحر وافطار برائے #ٹانک #ومضافات
جامعہ احیاء العلوم شہزادہ کالونی وزیرآباد ٹانک
Jamia Ahyaululoom Tank

11/02/2026

تقریب ختم بخاری شریف
جامعہ کے ہونہار طالب علم عربی زبان میں خطاب کرتے ہیں

11/02/2026

تقریب ختم بخاری شریف
جامعہ کے طلبہ کرام عربی زبان میں نعت رسول پیش کرتے ہیں .

🌙 حدیث نبوی🌙وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من صام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له م...
10/02/2026

🌙 حدیث نبوی🌙

وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من صام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه الخ "

ترجمہ:

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے ایمان کے ساتھ (یعنی شریعت کو سچ جانتے ہوئے اور فرضیت رمضان کا اعتقاد رکھتے ہوئے) اور طلب ثواب کی خاطر (یعنی کسی خوف یا ریاء کے طور پر نہیں بلکہ خالصۃ للہ) رمضان کا روزہ رکھا تو اس کے وہ گناہ بخش دئیے جائیں گے جو اس نے پہلے کئے تھے ۔

09/02/2026

تقریب ختم بخاری شریف
جامعہ کے طلبہ کرام عربی زبان کی اہمیت کے متعلق آپس میں مکالمہ کرتے ہوئے

Address

Wana Road
Tank

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ahyaululoom Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Ahyaululoom Tank:

Share