Bahar wali professional guiding society

Bahar wali professional guiding society Our aim is to professionaly guide the students in educational purposes .

دہم اردو میں 5 نئے مضامین شامل کردیے گئے ہیں اور اس سال کے لیے بہت اہم بھی ہیں 1دہشت گردی 2 پانی کی اہمیت3 سکول میں پہلا...
05/01/2023

دہم اردو میں 5 نئے مضامین شامل کردیے گئے ہیں اور اس سال کے لیے بہت اہم بھی ہیں
1دہشت گردی
2 پانی کی اہمیت
3 سکول میں پہلا دن
4 میرا سکول
5 کھیل
یہ مضامین آپ کو دہم کے سن شائن سے نہیں ملیں گے آپ ان کو گوگل سے ڈاؤن لوڈ کرکے یاد کرسکتے ہیں شاید 2023 کی تیاری کےلیے اس سال کے نیو اردو ماڈل پیپر میں موجود ہوں 2023 کے امتحانات یہ مضامین امتحان کا حصہ ہوں گے
زرائع

پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز میں انٹر پارٹ سیکنڈ اینڈ کمبائنڈ سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان 2022-10-20 کو کیا جائ...
19/10/2022

پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز میں انٹر پارٹ سیکنڈ اینڈ کمبائنڈ سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان 2022-10-20 کو کیا جائے گا۔ (ان شا اللّٰہ)

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو !
18/09/2022

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو !

امتحان میں درخواست لکھنے کا طریقہ
16/09/2022

امتحان میں درخواست لکھنے کا طریقہ

16/09/2022

‏پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کلاس نہم کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 19 ستمبر بروز سوموار صبح 10 بجے کریں گے۔
(بورڈز ذرائع)

31/08/2022

اگر کسی دوست کو رزلٹ معلوم کرنے میں کوئی مسئلہ ہو تو اپنا رول نمبر انباکس کر سکتا ہے

30/08/2022

اگر کسی دوست کو رزلٹ کے حوالے سے کوئی مسئلہ ہو تو کمنٹ میں یا میسج پر اپنا مسئلہ بتا سکتا ہے

30/08/2022

میٹرک کا رزلٹ کل مؤرخہ 31/08/2022 کو صبح 10 بجے انونس کیا جائے گا

27/08/2022

اس پیج پر کالج اور تمام یونیورسٹیوں کی میرٹ لسٹ اور اسکالرشپ کی معلومات بھی شیئر کی جائیں گی

26/08/2022

تمام طلباء اس پیج کو جوائن کریں اور بہار والی کے اپنے دوستوں کو بھی اس پیج پر انوائٹ کریں
شکریہ

26/08/2022

بہار والی کے تمام طلباء اس پیج کو جوائن کریں ۔ہمارے اس پیج کا مقصد بہار والی کے طلباء کی سکول،کالج اور یونیورسٹی کے حوالے سے ان کی رہنمائی کرنا ہے۔

Address

Taunsa

Telephone

+923466116166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahar wali professional guiding society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bahar wali professional guiding society:

Share