13/05/2026
گورنمنٹ ڈگری کالج تھانہ کے لیے باعثِ فخر لمحہ:
ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی کو دنیا کے ٹاپ 5٪ سائنسدانوں میں شامل کیا جانا ایک بڑا اعزاز ہے۔
یہ کامیابی اُن کی محنت، لگن اور علمی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔