20/08/2026
📢 Merit List – F.Sc. Computer Science
تمام منتخب امیدواران سے گزارش ہے کہ داخلہ مکمل کرنے کے لیے کالج تشریف لائیں اور درج ذیل دستاویزات ہمراہ لائیں:
1. میٹرک/SSC DMC کی 3 عدد تصدیق شدہ نقول
2. پاسپورٹ سائز تصاویر 4 عدد تصدیق شدہ
3. ڈومیسائل کی تصدیق شدہ نقل
4. CNIC / فارم-B کی تصدیق شدہ نقل
5. کریکٹر سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ نقل
6. داخلہ فیس
📌 اہم اطلاع: تمام منتخب امیدواران مقررہ وقت پر کالج تشریف لا کر اپنا داخلہ مکمل کریں۔