Superior college,Toba Tek Singh,Official

Call Directions Contact the university

Superior college,Toba Tek Singh,Official Man gets whatever he strives for. Al-Quran

سپیریئر کالج یونیورسٹی کیمپس کے سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقد کیئے گئے ساتویں آگاہی سیمینار No Excuse for Abuse ...
02/10/2026

سپیریئر کالج یونیورسٹی کیمپس کے سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقد کیئے گئے ساتویں آگاہی سیمینار No Excuse for Abuse کی تصویری جھلکیاں

آگاہی سیمنار پر معزز مہمان اظہار خیال کرتے ہوئے
02/10/2026

آگاہی سیمنار پر معزز مہمان اظہار خیال کرتے ہوئے

مینٹل ہیلتھ کے آگاہی کے سیمینار No Excuse for Abuse میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو ویلکم کرنے کے مناظر
02/10/2026

مینٹل ہیلتھ کے آگاہی کے سیمینار No Excuse for Abuse میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو ویلکم کرنے کے مناظر

سپیریئر کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پلانٹیشن ڈے کا انعقادڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محترمہ ماہم آصف ملک کی خصوصی ہدایات اور اسس...
30/09/2026

سپیریئر کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پلانٹیشن ڈے کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محترمہ ماہم آصف ملک کی خصوصی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد شفیق ڈوگر کی زیرِ نگرانی سپیریئر کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے گرین اور ماحول دوست وژن کے مطابق پلانٹیشن ڈے کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر کالج کی انتظامیہ، فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور مختلف مقامات پر پودے لگائے۔ اس سرگرمی کا مقصد ماحولیاتی آلودگی میں کمی، سرسبز ماحول کے فروغ اور طلبہ میں ماحول دوستی، شجرکاری اور درختوں کی حفاظت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔
پلانٹیشن ڈے کے موقع پر سپیریئر کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ کے *مینجنگ ڈائریکٹر صاحبزادہ حضرت مولانا منعم حسنین صدیقی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر میاں محمد زبیر نسیم، مولانا ابوبکر سیالوی، پرنسپل وسیم اکرم گریوال اور وائس پرنسپل محمود الحسن سندھو* نے طلبہ کے ہمراہ پودے لگائے اور کالج کے ماحول کو مزید سرسبز و شاداب بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے۔
اس موقع پر کالج انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شجرکاری اور ماحولیاتی تحفظ صرف ایک دن کی سرگرمی نہیں بلکہ ایک مسلسل ذمہ داری ہے۔ طلبہ کو درختوں کی اہمیت، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور صاف و سرسبز پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب بھی دی گئی۔
کالج انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سرسبز اور صاف ماحول صحت مند معاشرے کی بنیاد ہے اور نوجوان نسل کو ماحولیاتی تحفظ کی سرگرمیوں میں شامل کر کے ایک بہتر، صاف اور سرسبز مستقبل کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔

Superior SuperStars 2026Outstanding Results of 2nd year
27/09/2026

Superior SuperStars 2026
Outstanding Results of 2nd year

🎓 ADMISSION OFFICE OPENSunday, 27 September 2026For the convenience of students, Superior College University Campus will...
26/09/2026

🎓 ADMISSION OFFICE OPEN

Sunday, 27 September 2026

For the convenience of students, Superior College University Campus will keep the Admission Office Open on Sunday.

BS 1st & 5th Semester Admissions Open
Visit us and take the first step toward your successful future!

📍 Opposite Shalimar Town, Rajana Road, Toba Tek Singh
📞 0341-4745553 | 0346-7375329

Your Future Starts Here! 🎓

BS ADMISSIONS ARE OPEN.Superior College University Campus, Toba Tek Singh BS 1st & 5th Semester  Admissions Open.  Avail...
25/09/2026

BS ADMISSIONS ARE OPEN.

Superior College University Campus, Toba Tek Singh
BS 1st & 5th Semester Admissions Open.

Available Programs:
• BS Artificial Intelligence
• BS Computer Science
• BS Cyber Security
• BS Psychology
• BBA
• B.Ed
• BSHND
• PMDCP

Build Your Future with Quality Education & Professional Degree Programs!

📍 Opposite Shalimar Town, Rajana Road, Toba Tek Singh

📞 Contact:
0341-4745553 | 0346-7375329

⏳ Limited Seats Available — Apply Now!

Alhamdulillah! Superior College Toba Tek Singh has once again delivered remarkable F.Sc. 2nd Year results. Our students ...
24/09/2026

Alhamdulillah! Superior College Toba Tek Singh has once again delivered remarkable F.Sc. 2nd Year results. Our students have achieved outstanding success, making us proud with their dedication and hard work. Congratulations to all students, parents, and teachers!

Be Superior! 💚

23/09/2026
سپیریئر کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس اور مقابلہ حسن قرآت، نعت ا...
22/09/2026

سپیریئر کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس اور مقابلہ حسن قرآت، نعت اور تقاریر کا اہتمام کیا گیا۔

Address

Opps. Shalimartown Main Gate Rajana Road Toba Tek Singh
Toba Tek Singh
36050

Telephone

+923336861228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior college,Toba Tek Singh,Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Superior college,Toba Tek Singh,Official:

Shortcuts

Share