Uswa public school tolti

Uswa public school tolti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uswa public school tolti, College & University, Gamba gons sub division tolti district kharmang, Tolti.

Admission open 2023
10/12/2022

Admission open 2023

الحمدللہ آج اسوہ پبلک اسکول طولتی کے ایڈیشنل کمروں کی چھت بھرائی ہورہی ہے
08/12/2022

الحمدللہ آج اسوہ پبلک اسکول طولتی کے ایڈیشنل کمروں کی چھت بھرائی ہورہی ہے

*اسوہ پبلک اسکول طولتی کے سالانہ امتحانی رزلٹ اناونسمنٹ اپڈیٹ*👇الحمدللہ آج بروز پیر 5دسمبر 2022  کو اسوہ پبلک اسکول طولت...
05/12/2022

*اسوہ پبلک اسکول طولتی کے سالانہ امتحانی رزلٹ اناونسمنٹ اپڈیٹ*
👇
الحمدللہ آج بروز پیر 5دسمبر 2022 کو اسوہ پبلک اسکول طولتی کے سالانہ امتحانی نتائج اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں ایک باشکوہ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں طولتی کمنگو کے علماءو عمائدین ، سیاسی و سماجی نمایندوں اور تعلیمی و نظامی افسران سمیت طلبہ وطالبات کے سرپرستوں نے بھرپور شرکت کی خاص مہمانوں میں
👈جناب شیخ اکبر علی رجائی ممبر جی بی اسمبلی وپارلیمانی سکریٹری برائے ایل جی اینڈ آر ڈی ،

👈جناب ڈاکٹر شجاعت حسین میثم سیاسی و سماجی لیڈر ،

👈جناب شیخ غلام محمد ملکوتی صاحب جید عالم دین ،

👈جناب شیخ علی حلیمی صاحب نائب امام جمعہ طولتی ،

👈جناب کپٹین اسداللہ صاحب 123 میڈیکل بٹالین ،

👈جناب سرکاچو حسن خان صاحب ڈی ڈی او طولتی یوسی کھرمنگ شامل تھے

♦️جہاں تک اسکول کا مجموعی رزلٹ ہے وہ 93 فیصد رہا

🔻 یاد رہے ! اس سال نرسری کلاس سے پانچویں کلاس تک گریڈ وائز انعامات دئیے گئے جبکہ چھٹی کلاس سے اوپر پوزیشن وائز تو مجموعی طور 66 طلبہ و طالبات اچھے نمبروں کے ساتھ انعامات کے مستحق قرار پائے جن کی تفصیلات کچھ یوں ہیں

⬅️ گریڈ +A یعنی 90٪ Above کے 23 طلبہ وطالبات

⬅️ گریڈ A یعنی 80٪ Above کے 15 طلبہ وطالبات

⬅️ گریڈ B یعنی 70٪ Above کے 20 طلبہ وطالبات

👈چھٹی کلاس میں
⬅️ 2 اسٹوڈینٹس فرسٹ پوزیشن
⬅️ 1 اسٹوڈنٹ سکینڈ پوزیشن
⬅️ 1اسٹوڈنٹ تھرڈ پوزیشن

👈ساتویں کلاس میں
⬅️1اسٹوڈنٹ فرسٹ پوزیشن
⬅️1اسٹوڈنٹ سکینڈ پوزیشن
⬅️2اسٹوڈنٹس تھرڈ پوزیشن
کے ساتھ نمایاں رہے

👈آخر میں
⬅️ سر غلام علی قاسمی صاحب کو بیسٹ ٹیچر اور
⬅️ ایک اسٹوڈنٹ کو بیسٹ پرفامنس کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
🔻اس پر رونق تقریب کے آخری مرحلے میں پرنسپل اور اسکول انتظامیہ کی جانب سے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور تمام نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کو مبارک بادی کے ساتھ ان کے مستقبل میں مزید کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

♦️تقریب کے اختتام پر مہمانوں اور بچوں کے سرپرستوں کے لئے پزیرائی کا اہتمام بھی کیا گیا

قبلہ محترم جناب شیخ عابد حسین حافظی صاحب کو پرنسپل اسوہ پبلک سکول طولتی تقرر پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
24/08/2022

قبلہ محترم جناب شیخ عابد حسین حافظی صاحب کو پرنسپل اسوہ پبلک سکول طولتی تقرر پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔!

Sheikh Abid Hussain Hafizi

Address

Gamba Gons Sub Division Tolti District Kharmang
Tolti

Telephone

05815461071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uswa public school tolti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share