Swabi news

Swabi news Swabi

Permanently closed.
افغانستان میں تمام مساجد سے بجلی کا بل نہیں لیا جائےگااور انکو بجلی مفت فراہم کی جائیگیاسلامی نظام کے برکات
07/03/2025

افغانستان میں تمام مساجد سے بجلی کا بل نہیں لیا جائےگا
اور انکو بجلی مفت فراہم کی جائیگی
اسلامی نظام کے برکات


13/10/2024

*اتلہ* گدون محلہ میمان میں *عبد عبدالروید شاہ* استاد کا نواسہ
*ثنا اللہ* کا بھتیجہ
*ڈاکٹر روحلمین* کا بیٹا *احمد علی* وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ . . بروز اتوار 13/10/224
4:30 PM
اتلہ محلہ مہمان میں جنازہ ادا کیا جائے گ

16/11/2022
آج صوابی امن چوک میں صوبائی حکومت کا جلسہ تھا وہ بھی روڈ پر تاریخ میں پہلی بار دیکھا گیا کہ ایک صوبائی حکومت ایک ضلع کے ...
16/11/2022

آج صوابی امن چوک میں صوبائی حکومت کا جلسہ تھا وہ بھی روڈ پر تاریخ میں پہلی بار دیکھا گیا کہ ایک صوبائی حکومت ایک ضلع کے مین چوک پر جلسہ کررہی تھی جس کے قریب ہی بڑا گراؤنڈ ہے ڈی سی اے سی پولیس سب عوام کے گاڑیوں کو ڈھنڈے ماررہی تھی کیونکہ صوبائی حکومت جلسہ کررہی ہیں ان میں اتنی ہمت نہیں کہ گراؤنڈ میں جلسہ کرسکے کیونکہ انہیں پتہ ہے گروانڈ میں کسی نے آنا نہیں اسلئے روڈ بلاک کرکے لوگوں کو پھنسا کر جلسہ بڑا دیکھایا جائے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ جو کل صبح سے لوگوں کو تکلیف پہنچائے گئی اسکا حساب کون دے گا
کیونکہ
ڈی سی صاحب کی ڈیوٹی تو روڈ بند کرنا تھا۔صوبائی حکومت خود جلسہ کررہی تھی رہ گئی۔
پولیس وہ تو آرڈر کے پابند ہیں وہ بھی اسی کام میں لگے تھے ۔ اس سب چیزوں کا نقصان کس کو ہوا صرف اور صرف غریب عوام کو ، کاروباری حضرات بھی پریشان تھے وہ پہلے سے مہنگائی کے مارے اب یہ اوپر سے ،ساتھ میں ہسپتال بھی ہے جہاں مریض آتے وقت دو منٹ کا فاصلہ دو گھنٹے میں طے کرنے لگے ،جلسہ شام کو تھا روڈ صبح سے بند کیا گیا اس سے صاف ظاہر ہے کہ اس حکومت کو عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں ، لیکن جو لوگ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لیتے ہیں انہے سوچنا چاہیے کہ وہ پختونخوا حکومت کے نوکر نہیں عوام کے نوکر ہے انہے حکومت کو خوش کرنے کے بجائے عوام کا سوچنا چاہیے
Copied

26/04/2022
انتہائی افسوسناک خبر سیفٹی وال نہ ہونے کیوجہ سے گاوں کنگڑچھہ بنی کے مقام پر گل ذادہ کی گاڑی کو حادثہ جس میں 2 خواتین موق...
17/12/2021

انتہائی افسوسناک خبر سیفٹی وال نہ ہونے کیوجہ سے گاوں کنگڑچھہ بنی کے مقام پر گل ذادہ کی گاڑی کو حادثہ جس میں 2 خواتین موقع ھی پر دم توڑ گئیں اور 4 کی حالت تشویشناک۔۔۔۔ہلچل نیوز

Address

Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share