Islamia International Model School & CollegeTotakan

Islamia International Model School & CollegeTotakan Its for knowledge and quality education IIMS & College Totakan ,District Malakand.

27/05/2026
26/05/2026

Advance Eid mubarak Islamia International Model School & CollegeTotakan

25/05/2026

🌙✨ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان ✨🌙
بمطابق اعلامیہ، Islamia International Model School Totakan میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات مؤرخہ 26 مئی بروز منگل سے 31 مئی بروز اتوار تک ہوں گی۔
جبکہ 1 جون بروز پیر ادارہ ہذا میں باقاعدہ حاضری ہوگی۔
ادارہ ہذا کی جانب سے تمام طلبہ و طالبات، معزز والدین اور اہلِ علاقہ کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں پیش کی جاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ مبارک ایام آپ سب کے لیے امن، خوشحالی، صحت اور کامیابی کا باعث بنیں۔ 🤲🌸
عید مبارک!
💐✨

10/05/2026



08/05/2026

🌹* ختمِ قرآنِ مجید برائے ایصالِ ثواب* 🌹
آج ادارہ ہذا میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہیدؒ کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ قرآنِ مجید کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذۂ کرام، طلبہ اور دیگر شرکاء نے مرحوم کے درجاتِ بلندی، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی دینی و علمی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین۔
#

08/05/2026

*Activity*
*palindromic words...A palindromic word is a word that reads the same forward and backward.

🌟 اسلامیہ انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطہ کان میں اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ 🌟اسلامیہ انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطہ کان کی فیمیل اساتذہ...
07/05/2026

🌟 اسلامیہ انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطہ کان میں اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ 🌟اسلامیہ انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطہ کان کی فیمیل اساتذہ کے لیے 𝐀𝐅𝐚𝐐 کے تعاون سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیت کا موضوع کلاس روم مینجمنٹ اور مؤثر تدریسی طریقۂ کار تھا۔
ورکشاپ میں اساتذہ نے بھرپور دلچسپی سے شرکت کی اور تدریس کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کے حوالے سے مفید رہنمائی حاصل کی۔ 📚✨
ہم 𝐀𝐅𝐚𝐐 کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا۔
انتظامیہ
*اسلامیہ انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطہ کان*
Dated:06-05-2026

We are Hiring ...English Teacher Required   #
06/05/2026

We are Hiring ...English Teacher Required
#

Address

Totakan

Telephone

03459316020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia International Model School & CollegeTotakan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share