27/11/2024
سال 2025 کے ایڈمشنز کا آغاز ہو چکا ہے۔ جن والدین نے اپنے بچوں کا ایڈمشن کروانا ہو وہ سکول انتظامیہ سے نیچے دیے گئے نمبرز پررابطہ کر سکتا ہے۔ اگر سکول میں وزٹ کرنا ہو تو سکول ٹائمنگ صبح 9 سے 2 بجے تک ہے۔
0302-6350887
0300-3399881
0305-4555887