IQRA MHS Utmanzai Charsadda

IQRA MHS Utmanzai Charsadda IQRA MODEL HIGH SCHOOL UTMANZAI Which Provides an Excellent Education ......
From Play group to 10th Separate Section for Males & Females ......

26/04/2025

میٹرک سے فارغ التحصیل طلبہ وطالبات کے نام
موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ھے ۔ سوشل میڈیا کا منفی استعمال زیادہ ھے ۔ اس کو ایک اچھے مقصد کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ھے ۔ میٹرک سے فارغ طلبہ وطالبات اپنی یونیفارم پر فضول سے الفاظ لکھتے ہیں اپنی یونیفارم اچھے طریقے سے پیک کرکے اپنے پڑوس یا ہوٹلز ورکشاپس میں کام کرنے والوں کو دے کر نیکی کمائیں ۔ اس طرح اپنی کتابیں مستحق طلبہ کو گفٹ کردیں یہ کام اپنے آس پاس موجود سرکاری سکولز یا نجی سکولز کے ذریعے بھی کرسکتے ہیں ۔
چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپس کے ذریعے اپنے والدین اساتذہ سکول انتظامیہ اور سکول سے وابستہ مالی ڈرائیورز نائب قاصد سیکیورٹی گارڈز کا شکریہ ادا کریں ۔ اس طرح آپ اپنے معاشرے کے ایک مفید اور کار آمد شہری بن سکتے ہیں

Annual 2 result
05/01/2025

Annual 2 result

31/12/2024

محترم والدین۔۔۔السلام علیکم
حکومت کی غیر سنجیدہ اعلان کے مطابق 5 جنوری 2025 تک چھٹیوں میں توسیع کردی گئی ہیں۔ کلاس پلے گروپ سے آٹھویں تک تمام طلباء و طالبات کو چھٹیاں دے دی گئی ہیں۔ حاضری مورخہ 6 جنوری 2025 بروز پیر کو ہوگی۔ مزے کرو

عمل کریں گے تو دونوں جہاں کی کامیابی پائیں گے
27/10/2024

عمل کریں گے تو دونوں جہاں کی کامیابی پائیں گے

لاہور Faletti's ہوٹل میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔Receiving international school Award.
17/10/2024

لاہور Faletti's ہوٹل میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔
Receiving international school Award.

الحمدللہ اقراء ماڈل سکول اتمانزئی انٹرنیشنل سکول ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگیا ہے۔اس کامیابی کیلئے سکول انتظامیہ اساتذہ کرام ...
19/09/2024

الحمدللہ اقراء ماڈل سکول اتمانزئی انٹرنیشنل سکول ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگیا ہے۔اس کامیابی کیلئے سکول انتظامیہ اساتذہ کرام اور والدین مبارکباد کے مستحق ہیں اور یہ کامیابی نہ صرف اقراء بلکہ پورے علاقے کیلئے اعزاز کی بات ہے۔

اساتذہ کیلئے جدید تعلیمی تقاضوں پر عبور دور حاضر کی اشد ضرورت اور ہماری ذمہ داری ہے۔الحمدللہ اقراء کی منیجمنٹ وقتاً فوقت...
15/08/2024

اساتذہ کیلئے جدید تعلیمی تقاضوں پر عبور دور حاضر کی اشد ضرورت اور ہماری ذمہ داری ہے۔الحمدللہ اقراء کی منیجمنٹ وقتاً فوقتاً اپنے اساتذہ کو ان جدید تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کیلئے یہ کردار بخوبی ادا کر رہی ہے اور سال میں دو تین مرتبہ پاکستان کے بہترین اور سب سے بڑے ادارے آفاق سے اپنے اساتذہ کی ٹریننگ کرواتی ہے۔ آج مورخہ 15 اگست 2024 کو آفاق کے نامور ٹرینر عزیز خان صاحب نے slo base ٹریننگ کرواکر تمام اساتذہ میں ایک نئی روح پھونکی جس کیلئے ہم آفاق،عزیز خان صاحب اور طاہر صاحب zsm آفاق کے انتہائی مشکور ہیں۔

Proud of you
13/08/2024

Proud of you

الحمدللہ ہم رب کریم کے لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں جس نے ہمارے ادارے کے اساتذہ کرام اور طلباء وطالبات کی محنت کا صلہ دیا۔ ہم ...
11/08/2024

الحمدللہ ہم رب کریم کے لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں جس نے ہمارے ادارے کے اساتذہ کرام اور طلباء وطالبات کی محنت کا صلہ دیا۔ ہم ادارے کی منیجمنٹ کی طرف سے تمام طلباء وطالبات،والدین اور اہل علاقہ کو بہترین نتائج پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

23/01/2024

سردی کے موجودہ لہر کی وجہ سے تمام طلباء وطالبات کیلئے یونیفارم کی شرط ایک ہفتے کیلئے ختم کر دی گئی ہے۔ گھر میں موجود کوئی بھی گرم کپڑے سوئیٹر اور چادر وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں۔

Address

Utmanzai
24500

Telephone

+923455006223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA MHS Utmanzai Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share