ATI Machiwall

ATI Machiwall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATI Machiwall, College & University, Vehari.

انجمن طلبہ اسلام ماچھیوال ایک دینی، تعلیمی اور غیر سیاسی طلبہ تنظیم ہے جو نوجوانوں میں عشقِ رسول ﷺ، اخلاقی تربیت، تعلیمی شعور اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔
تعلیم | کردار سازی | عشقِ رسول ﷺ | خدمتِ خلق
ATI Machiwal Official

26/06/2026
جان سے پیاری تنظیم انجمن طلباء اسلام ❤️
24/06/2026

جان سے پیاری تنظیم انجمن طلباء اسلام ❤️

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو محترم ذیشان سیالوی صاحب ناظم انجمن طلباء اسلام جنوبی پنجاب 💚❤💚
24/06/2026

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو محترم ذیشان سیالوی صاحب ناظم انجمن طلباء اسلام جنوبی پنجاب 💚❤💚

24/06/2026

میرے خون میں شامل ATI
Slogans of Anjuman Talaba-e-Islam (ATI)






Hussnain Khaliq Bhatti Ati ATI Machiwall

24/06/2026

8 محرم الحرام
8 محرم الحرام کو میدانِ کربلا میں حالات مزید سخت ہو گئے۔ امام حسینؑ اور آپؑ کے جانثار ساتھیوں پر پانی کی پابندی برقرار رہی، لیکن اہلِ حق نے صبر، استقامت اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسے کا مظاہرہ کیا۔ یہ دن وفاداری، قربانی اور ثابت قدمی کی عظیم مثالوں میں سے ایک ہے۔
پیغامِ 8 محرم:
حق کے راستے میں آنے والی مشکلات انسان کے عزم اور ایمان کا امتحان ہوتی ہیں۔
انجمن طلباء اسلام ماچھیوال
#کربلا ؑ

جو محوِ رقصِ بے خودی ہیں اہر من کے ساز پرجو جھومتے ہیں غیر کیادائے دل نواز پرانہیں بھی ہم جھکائیںگے درِ شاہِ حجاز پرکہ ہ...
23/06/2026

جو محوِ رقصِ بے خودی
ہیں اہر من کے ساز پر
جو جھومتے ہیں غیر کی
ادائے دل نواز پر
انہیں بھی ہم جھکائیں
گے درِ شاہِ حجاز پر
کہ ہم علیؓ کی جراتوں
کا مظہرِ تمام ہیں
غلام ہیں غلام ہیں
رسول ﷺ کے غلام ہیں
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی ❣️
ATI Machiwall

علم، کردار اور خدمتِ دین ہمارا مشن ہے۔ انجمن طلباء اسلام ATI ماچھیوال نوجوانوں کی دینی، تعلیمی اور اخلاقی تربیت کے لیے ک...
23/06/2026

علم، کردار اور خدمتِ دین ہمارا مشن ہے۔ انجمن طلباء اسلام ATI ماچھیوال نوجوانوں کی دینی، تعلیمی اور اخلاقی تربیت کے لیے کوشاں ہے۔

سلام یا حسین
22/06/2026

سلام یا حسین

Address

Vehari

Telephone

+923176740268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Machiwall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share