01/09/2026
Assalam-o-Alaikum Respected Parents,
جن طلبہ کا نام Top List میں موجود ہے، ان کے والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچے کا Admission Confirmation لازمی طور پر مکمل کروائیں۔
اگر آپ اپنے بچے کا داخلہ نہیں کروانا چاہتے تو براہِ کرم Written Declaration / حلفی بیان اسکول آ کر جمع کروائیں، تاکہ آپ کے بچے کی نشست کسی دوسرے طالب علم کو دی جا سکے۔
Final Deadline:
📅 Wednesday, September 2, 2026
⏰ 10:00 AM
براہِ کرم مقررہ وقت تک Admission Confirmation مکمل کر لیں۔ اگر 10:00 AM تک داخلہ confirm نہ کیا گیا یا حلفی بیان جمع نہ کروایا گیا تو بچے کا admission automatically cancel کر دیا جائے گا، اور اس کے بعد seat کسی دوسرے طالب علم کو allot کر دی جائے گی۔
لہٰذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے اس process کو لازمی مکمل کریں۔ بعد از مقررہ وقت کسی قسم کی درخواست یا اعتراض قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
Thank you for your cooperation.