03/08/2026
مستقبل کی کامیابی کا سفر کامسیٹس وہاڑی کے ساتھ! ✨
عزیز طالب علمو! کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی کیمپسمیں ایڈمیشن حاصل کرنے کا بہترین موقع ابھی بھی آپ کے پاس موجود ہے۔
📅 دوسرے NTS ٹیسٹ کی تاریخ: 16 اگست 2026ء
🔗 آن لائن اپلائی کریں: اپنے گھر بیٹھے چند منٹوں میں اپنا فارم جمع کروائیں اور معیاری تعلیم کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔
🌟 آئیے، کامسیٹس فیملی میں شامل ہوں اور اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں پر لے جائیں