Afaq Group of Schools & College Vehari

Call Directions Contact the university

Afaq Group of Schools & College Vehari "Striving For The Excellence In Education"

Excellent Result Intermediate BISE Multan 2026AFAQ Group of Schools & College, Vehari is proud to celebrate the outstand...
23/09/2026

Excellent Result Intermediate BISE Multan 2026

AFAQ Group of Schools & College, Vehari is proud to celebrate the outstanding performance of its students in the Intermediate BISE Multan 2026 examinations.

Our top achievers:

Ifra Maryam — 1149/1200
Medical Group | Roll No. 517341

Mahnoor Fatima — 1145/1200
Medical Group | Roll No. 506180

Rana Ibtisam Qamar — 1140/1200
Medical Group | Roll No. 517850

Overall, 3 students secured 1140+, 22 students secured 1100+, 45 students secured 1050+, and 73 students secured 1000+ marks.

Congratulations to all successful students, their parents, and dedicated teachers for this remarkable achievement.

AFAQ Group of Schools & College, Vehari — Striving for Excellence in Education.

Excellent Result  Intermediate BISE Multan 2026A proud moment for AFAQ Group of Schools & College, Vehari. Our students ...
23/09/2026

Excellent Result Intermediate BISE Multan 2026

A proud moment for AFAQ Group of Schools & College, Vehari. Our students have demonstrated outstanding academic performance, with remarkable scores in the Intermediate BISE Multan 2026 examinations.

Heartiest congratulations to all our high achievers, their parents, teachers, and the entire AFAQ family.

JOB OPPORTUNITIES – AFAQ GROUP OF SCHOOLS & COLLEGEAFAQ Group of Schools & College is looking for qualified and dedicate...
17/09/2026

JOB OPPORTUNITIES – AFAQ GROUP OF SCHOOLS & COLLEGE

AFAQ Group of Schools & College is looking for qualified and dedicated teachers:

🔹 English Teacher – For Inter & Matric Classes
🔹 Chemistry Teacher – For Matric Classes

Last Date to Apply: 20 September 2026
For Call & Send CV: 0303-4698400

Join AFAQ and become part of a team striving for excellence in education.

Final MDCAT Competition Test Result — Celebrating Excellence!MDCAT Final Competition Test Prize Distribution CeremonyA p...
16/09/2026

Final MDCAT Competition Test Result — Celebrating Excellence!

MDCAT Final Competition Test Prize Distribution Ceremony

A proud moment for AFAQ RISE Entry Test Preparation as we celebrated the outstanding performance of our students in the Final MDCAT Competition Test.

Hard work, dedication, and consistent preparation have turned into remarkable results. We proudly awarded cash prizes to the top-performing students (Toppers) in recognition of their outstanding achievement.

Final Test. Final Result. A New Beginning Towards Medical Excellence!

Congratulations to all our Toppers. Keep learning, keep achieving, and keep rising!



Afaq Group of Schools & College Vehari

Introduction to Artificial Intelligence (AI) Workshop held at AFAQ Group of Schools & College Vehari Main CampusThe Elem...
12/09/2026

Introduction to Artificial Intelligence (AI) Workshop held at AFAQ Group of Schools & College Vehari Main Campus

The Elementary School Staff of Afaq Group of Schools & College, Vehari actively participated in an engaging AI Workshop held on 12 September 2026.

The workshop was conducted by Afaq ul Hassan (BSCS, COMSATS University Islamabad), an AI Automation Engineer, and focused on the practical use of modern AI tools such as ChatGPT, Gemini & Perplexity, along with Prompt Engineering and AI applications in:

- Lesson Planning
- Test & Assessment Generation
- Lecture Preparation
- Innovative Teaching Practices

The session provided valuable insights into how Artificial Intelligence is transforming education and empowering teachers for the future.

Learning Today • Leading Tomorrow

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!کامیابی جن کا مقد...
11/09/2026

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!

کامیابی جن کا مقدر اور محنت جن کا شعار ہوتی ہے، منزلیں ان کے قدم چومتی ہیں۔

ملتان بورڈ کے سالانہ امتحانات جماعت نہم 2026 میں آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کے ہونہار طلباء و طالبات نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کامیابی کے نئے کیرئیر اور سنگِ میل قائم کر دیے!

نمایاں پوزیشن ہولڈرز:

علی عبدالرحمٰن 546/550
محمد احسن رشید 546/550
ثنا اللہ حمید 545/550
سیدہ عروشہ مجاہد 539/550

مجموعی شاندار کارکردگی کی ایک نظر:

540 سے زائد نمبرز: 3 طلباء
500 سے زائد نمبرز: 34 طلباء
450 سے زائد نمبرز: 69 طلباء
400 سے زائد نمبرز: 109 طلباء

یہ شاندار نتائج اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ آفاق گروپ آف اسکولز صرف تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ مستقبل کے معماروں کی تربیت گاہ ہے۔

اس پرمسرت موقع پر طلباء کی حوصلہ افزائی ادارے کی شاندار کارکردگی اور محمد شہاب نے 523/555 نمبر حاصل کرنے کی خوشی میں محترم عارف صاحب ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول 88 ڈبلیو بی اور اکبر علی سیال سابقہ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول گڑھا موڑ تشریف لائے۔
محترم عبدالغفار کلاسن صاحب اور وائس پرنسپل شعبان آفتاب صاحب کو اس بے مثال اور شاندار تعلیمی کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور دلی مبارکباد دی۔ اس پروقار تقریب میں ادارے کے محنتی اور قابلِ فخر اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

ادارے کی انتظامیہ تمام کامیاب طلباء و طالبات، ان کے باوقار والدین اور شب و روز محنت کرنے والے اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو دہم کے امتحانات اور زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح نمایاں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!کامیابی جن کا مقد...
11/09/2026

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!

کامیابی جن کا مقدر اور محنت جن کا شعار ہوتی ہے، منزلیں ان کے قدم چومتی ہیں۔

ملتان بورڈ کے سالانہ امتحانات جماعت نہم 2026 میں آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کے ہونہار طلباء و طالبات نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کامیابی کے نئے کیرئیر اور سنگِ میل قائم کر دیے!

نمایاں پوزیشن ہولڈرز:

علی عبدالرحمٰن 546/550
محمد احسن رشید 546/550
ثناءاللہ حمید 545/550
سیدہ عروشہ مجاہد 539/550

مجموعی شاندار کارکردگی کی ایک نظر:

540 سے زائد نمبرز: 3 طلباء
500 سے زائد نمبرز: 34 طلباء
450 سے زائد نمبرز: 69 طلباء
400 سے زائد نمبرز: 109 طلباء

یہ شاندار نتائج اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ آفاق گروپ آف اسکولز صرف تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ مستقبل کے معماروں کی تربیت گاہ ہے۔

معزز مہمانانِ گرامی کی آمد اور حوصلہ افزائی:

اس پرمسرت اور تاریخی موقع پر طلباء کی حوصلہ افزائی اور ادارے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دینے کے لیے کرم پور کی نمایاں اور محترم شخصیات نے خصوصی شرکت فرمائی:
چوہدری نصیر الدین صاحب ڈائریکٹر پائلٹ سکول ماچھیوال وہاڑی
سید بلال حسین شاہ پرنسپل لاسال کیمبرج سکول دانیوال
ڈاکٹر محمد اسحاق پرنسپل جونئیر کڈز کیمپس وہاڑی
منیب ہارون پرنسپل ہارون پبلک سکول 198 ای بی وہاڑی تشریف لائے

معزز مہمانانِ گرامی نے محترم عبدالغفار کلاسن صاحب (ڈائریکٹر و پرنسپل آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالج وہاڑی) اور مہر محمد اکرم سیال صاحب (پرنسپل طارق پبلک سکول) کو اس بے مثال اور شاندار تعلیمی کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور دلی مبارکباد دی۔ اس پروقار تقریب میں ادارے کے محنتی اور قابلِ فخر اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

ادارے کی انتظامیہ تمام کامیاب طلباء و طالبات، ان کے باوقار والدین اور شب و روز محنت کرنے والے اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو دہم کے امتحانات اور زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح نمایاں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!



Afaq Group of Schools & College Vehari

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!کامیابی جن کا مقد...
09/09/2026

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!

کامیابی جن کا مقدر اور محنت جن کا شعار ہوتی ہے، منزلیں ان کے قدم چومتی ہیں۔

ملتان بورڈ کے سالانہ امتحانات جماعت نہم 2026 میں آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کے ہونہار طلباء و طالبات نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کامیابی کے نئے کیرئیر اور سنگِ میل قائم کر دیے!

نمایاں پوزیشن ہولڈرز:

علی عبدالرحمٰن 546/550
محمد احسن رشید 546/550
ثناءاللہ حمید 545/550
سیدہ عروشہ مجاہد 539/550

مجموعی شاندار کارکردگی کی ایک نظر:

540 سے زائد نمبرز: 3 طلباء
500 سے زائد نمبرز: 34 طلباء
450 سے زائد نمبرز: 69 طلباء
400 سے زائد نمبرز: 109 طلباء

یہ شاندار نتائج اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ آفاق گروپ آف اسکولز صرف تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ مستقبل کے معماروں کی تربیت گاہ ہے۔

معزز مہمانانِ گرامی کی آمد اور حوصلہ افزائی:

اس پرمسرت اور تاریخی موقع پر طلباء کی حوصلہ افزائی اور ادارے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دینے کے لیے کرم پور کی نمایاں اور محترم شخصیات نے خصوصی شرکت فرمائی:
راؤ راشد صاحب
میاں منظور صفدر صاحب
ممتاز بھٹہ صاحب
مجاہد صاحب
اعجاز صاحب
امتیاز صاحب
حنیف صاحب تشریف لائے

معزز مہمانانِ گرامی نے محترم عبدالغفار کلاسن صاحب (ڈائریکٹر و پرنسپل آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالج وہاڑی) اور مہر محمد اکرم سیال صاحب (پرنسپل طارق پبلک سکول) کو اس بے مثال اور شاندار تعلیمی کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور دلی مبارکباد دی۔ اس پروقار تقریب میں ادارے کے محنتی اور قابلِ فخر اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

ادارے کی انتظامیہ تمام کامیاب طلباء و طالبات، ان کے باوقار والدین اور شب و روز محنت کرنے والے اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو دہم کے امتحانات اور زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح نمایاں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!



Afaq Group of Schools & College Vehari

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!کامیابی جن کا مقد...
08/09/2026

الحمد للہ رب العالمین! آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کا تعلیمی میدان میں ایک اور درخشاں کامیابی!

کامیابی جن کا مقدر اور محنت جن کا شعار ہوتی ہے، منزلیں ان کے قدم چومتی ہیں۔

ملتان بورڈ کے سالانہ امتحانات جماعت نہم 2026 میں آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز وہاڑی کے ہونہار طلباء و طالبات نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کامیابی کے نئے کیرئیر اور سنگِ میل قائم کر دیے!

نمایاں پوزیشن ہولڈرز:

علی عبدالرحمٰن 546/550
محمد احسن رشید 546/550
ثنا اللہ حمید 545/550
سیدہ عروشہ مجاہد 539/550

مجموعی شاندار کارکردگی کی ایک نظر:

540 سے زائد نمبرز: 3 طلباء
500 سے زائد نمبرز: 34 طلباء
450 سے زائد نمبرز: 69 طلباء
400 سے زائد نمبرز: 109 طلباء

یہ شاندار نتائج اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ آفاق گروپ آف اسکولز صرف تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ مستقبل کے معماروں کی تربیت گاہ ہے۔

معزز مہمانانِ گرامی کی آمد اور حوصلہ افزائی:

اس پرمسرت اور تاریخی موقع پر طلباء کی حوصلہ افزائی اور ادارے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دینے کے لیے علاقہ کی نمایاں اور محترم شخصیات نے خصوصی شرکت فرمائی:

ظہور احمد مارتھ صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 67/15 ایل وجیہ والہ
امین ڈھکو صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 43 ڈبلیو بی وہاڑی
سہیل احمد نیازی صاحب گورنمنٹ ٹیچر خانیوال
راشد مارتھ صاحب گورنمنٹ ٹیچر خانیوال
خالد خان بلوچ گورنمنٹ ٹیچر خانیوال
وقار عظیم لودھی صاحب ٹیچر، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی تشریف لائے

معزز مہمانانِ گرامی نے محترم عبدالغفار کلاسن صاحب (ڈائریکٹر و پرنسپل آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالج وہاڑی) کو اس بے مثال اور شاندار تعلیمی کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور دلی مبارکباد دی۔ اس پروقار تقریب میں ادارے کے محنتی اور قابلِ فخر اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

ادارے کی انتظامیہ تمام کامیاب طلباء و طالبات، ان کے باوقار والدین اور شب و روز محنت کرنے والے اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو دہم کے امتحانات اور زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح نمایاں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!

📢 Job Opportunities at AFAQ Group of Schools & College!We are hiring for our campuses in Vehari (Main Campus, AIMS Campu...
06/09/2026

📢 Job Opportunities at AFAQ Group of Schools & College!

We are hiring for our campuses in Vehari (Main Campus, AIMS Campus, and G-Block Campus)! Join our dedicated team and contribute to excellence in education.

1. 🧪 Chemistry Teacher

Classes: Matric Classes

Eligibility Criteria: B.S, M.Sc, or M.Phil in Chemistry

Last Date to Apply: 9th September 2026

2. 📚 Female English Teacher

Classes: Elementary Classes

Eligibility Criteria: B.A or M.A in English

Last Date to Apply: 7th September 2026

📞 How to Apply: Call or send your CV to: 0303-4698400

🌐 Website: www.afaqcollege.edu.pk 📲 Facebook & Instagram: .college / Afaq Group of Schools & College

Address

Afaq Street, Near Wahdat Colony
Vehari

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923336616768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq Group of Schools & College Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Afaq Group of Schools & College Vehari:

Shortcuts

Share