20/02/2026
الحمدللہ!
14 فروری 2026 کو Wah College of Accountancy & Science میں منعقد ہونے والا اسکالرشپ ٹیسٹ انتہائی شاندار طریقے سے مکمل ہوا، جس میں 1000 سے زائد طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
🎓 اس ٹیسٹ کے ذریعے بڑی تعداد میں اسٹوڈنٹس کو میرٹ کی بنیاد پر قیمتی اسکالرشپس دیے جا رہے ہیں، تاکہ قابل اور محنتی طلبہ اپنی تعلیم بغیر مالی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔
🌟 یہ موقع اُن تمام میٹرک اسٹوڈنٹس کے لیے سنہری ثابت ہو رہا ہے جو اپنے مستقبل کو محفوظ اور روشن بنانا چاہتے ہیں۔
ہمیں والدین کے اعتماد اور طلبہ کی محنت پر فخر ہے۔