12/08/2026
🌙 سیرت النبی ﷺ ورکشاپ 2026
دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم اور الرحمہ انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ ورکشاپ 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ بابرکت نشست ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کو سمجھنے، اپنی زندگی میں اپنانے اور محبتِ رسول ﷺ کو مزید مضبوط کرنے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔
📅 13 اگست 2026، بروز جمعرات
🕥 بعد از نماز عصر تا رات 10:30 بجے
🎙️ مقرر: پروفیسر ڈاکٹر شفقت الرحمٰن مغل حفظہ اللہ
فاضل مدینہ یونیوورسٹی
پروگرام میں سیرتِ طیبہ کے خصوصی بیانات کے ساتھ ساتھ طلبہ کی حوصلہ افزائی اور پنجاب بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی تقریب بھی شامل ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت اجتماع کو ہمارے لیے علم، عمل، ہدایت اور محبتِ رسول ﷺ کا ذریعہ بنائے اور ہمیں سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
الرحمہ انسٹیٹیوٹ — تعلیم و تربیت میں بہترین کارکردگی کی جانب سفر
دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم — علم، ایمان اور کردار کے ذریعے بہترین مستقبل کی تعمیر
#سیرتالنبیﷺ