Al-Noor System of Education HRK

Al-Noor System of Education HRK The Official Page of Al-Noor System of Education Head Rajkan

حج مبارک 🕋✨اللہ تعالیٰ آپ کے اس مقدس سفر کو قبول فرمائےہر دعا، ہر عبادت اور ہر قدم کو اپنی بارگاہ میں منظور کرے 🤍آمین یا...
26/05/2026

حج مبارک 🕋✨
اللہ تعالیٰ آپ کے اس مقدس سفر کو قبول فرمائے
ہر دعا، ہر عبادت اور ہر قدم کو اپنی بارگاہ میں منظور کرے 🤍
آمین یا رب العالمین 🤲

🏏✨النور پوسٹ گریجویٹ کالج میں منعقد ہونے والی شاندار کرکٹ سیریز، جو کالج اور اسکول کے درمیان کھیلی گئی، نہایت دلچسپ اور ...
02/05/2026

🏏✨
النور پوسٹ گریجویٹ کالج میں منعقد ہونے والی شاندار کرکٹ سیریز، جو کالج اور اسکول کے درمیان کھیلی گئی، نہایت دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں پر مشتمل رہی۔ تمام ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، مگر آخرکار فتح النور پوسٹ گریجویٹ کالج کے نام رہی۔ 🏆

اس موقع پر ہمارے مہمانِ خصوصی محترم حافظ محمد زین صاحب تھے، جو پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے آفیشل امپائر ہیں، جبکہ میچز کی آفیشل امپائرنگ محمد حسنین اصغر صاحب نے انجام دی۔

کالج کے ہیڈ مرید حسین صاحب نے بھی ایونٹ میں خصوصی شرکت کی۔ اسکول ٹیم کی قیادت ملک عثمان نے کی، جبکہ کالج ٹیم کے کیپٹن ملک نعمان تھے۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل، جذبے اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 🌟🏏

یہ ایونٹ نوجوان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ، محنت اور ٹیم ورک کی خوبصورت عکاسی تھا۔ ❤️






🎓 داخلے جاری ہیں — 2026 🎓اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں ✨📚 Intermediate Programs Available:🔹 F.Sc Pre-Medical🔹...
28/04/2026

🎓 داخلے جاری ہیں — 2026 🎓

اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں ✨

📚 Intermediate Programs Available:
🔹 F.Sc Pre-Medical
🔹 F.Sc Pre-Engineering
🔹 ICS
🔹 FA-IT
🏫 25 سال سے معیاری تعلیم کی شاندار روایت
🌟 تجربہ، اعتماد اور بہترین تعلیمی ماحول

📍 النور کالج ہیڈ راجکاں
📞 0301-7743099
📞 0301-7840733

✨ آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے خوابوں کو نئی اُڑان دیں۔

📢 فری پریکٹیکل سیشن (صرف لڑکوں کے لیے)تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کے دنفری پریکٹیکل سیشن کا انعقاد کی...
23/04/2026

📢 فری پریکٹیکل سیشن (صرف لڑکوں کے لیے)

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کے دن
فری پریکٹیکل سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

وہ طلبہ جنہوں نے میٹرک کے امتحانات دے دیے ہیں اور
اپنے پریکٹیکل کی تیاری کرنا چاہتے ہیں،
وہ النور کالج ہیڈراجکاں آ کر اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

👉 اپنی تیاری کو مضبوط بنائیں اور کامیابی کی طرف قدم بڑھائیں

✨ AL-NOOR COLLEGE HEAD RAJKAN ✨📢 Good News for Students!🎓 Free Coaching Classes & Practical Sessionsاب طلبہ کے لیے بہتری...
21/04/2026

✨ AL-NOOR COLLEGE HEAD RAJKAN ✨

📢 Good News for Students!

🎓 Free Coaching Classes & Practical Sessions
اب طلبہ کے لیے بہترین موقع!

کوچنگ کلاسز کا آغاز 20 اپریل سے ہو چکا ہے.

📚 ہم فراہم کر رہے ہیں:
✔️ Free Coaching Classes
✔️ Free Practical Sessions
✔️ Experienced Teachers Guidance

💡 اپنی پڑھائی کو مضبوط بنائیں اور کامیابی کی طرف قدم بڑھائیں!
👉 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں

Free Coaching Classes
19/04/2026

Free Coaching Classes

📢 النور پوسٹ گریجویٹ کالج ہیڈراجکاںمیں فری کوچنگ کلاسز کا باقاعدہ آغاز20 اپریل 2026 بروز سوموار سے ہو رہا ہے۔✨ تمام طلبہ...
18/04/2026

📢 النور پوسٹ گریجویٹ کالج ہیڈراجکاں
میں فری کوچنگ کلاسز کا باقاعدہ آغاز
20 اپریل 2026 بروز سوموار سے ہو رہا ہے۔

✨ تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی تعلیمی تیاری کو مضبوط بنائیں۔

📚 شامل ہوں اور مفت کوچنگ کلاسز حاصل کریں!

جمعہ مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔یہ بابرکت دن آپ کے لیے خیر...
17/04/2026

جمعہ مبارک! 🌙✨

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے نوازے۔
یہ بابرکت دن آپ کے لیے خیر، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنے

05/04/2026
✨ النور گرلز ہائر سیکنڈری سکول ✨سالانہ تقریب (Annual Function) کے پُروقار موقع پر سالانہ نتائج کے اعلان کی شاندار تقریب ...
05/04/2026

✨ النور گرلز ہائر سیکنڈری سکول ✨

سالانہ تقریب (Annual Function) کے پُروقار موقع پر سالانہ نتائج کے اعلان کی شاندار تقریب منعقد کی گئی، جو خوشیوں، کامیابیوں اور یادگار لمحات سے بھرپور رہی۔

اس باوقار تقریب میں ہمارے معزز پرنسپل ڈاکٹر محمد اصغر علی شاہد بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے، جبکہ معزز اساتذہ اور اسٹاف ممبرز کی موجودگی نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

یہ دن طالبات کی محنت، اساتذہ کی لگن اور ادارے کی بہترین تعلیمی کارکردگی کا عکاس تھا۔ 🌟

تمام کامیاب طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات! 💫

#کامیابی #تعلیم

🎉 النوّر سسٹم آف ایجوکیشن—بوائز کیمپس میں نئی شمولیت 🎉آج النوّر بوائز کیمپس کے لیے ایک خوشی کا دن ہے، جب سر سجاد صاحب نے...
15/11/2025

🎉 النوّر سسٹم آف ایجوکیشن—بوائز کیمپس میں نئی شمولیت 🎉

آج النوّر بوائز کیمپس کے لیے ایک خوشی کا دن ہے، جب سر سجاد صاحب نے باضابطہ طور پر بطور ہیڈ آف بوائز کیمپس اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

النوّر کے تمام اسٹاف نے اُنہیں دِل سے خوش آمدید کہا، جبکہ چئیرمین سر اصغر علی صاحب نے اُنہیں باقاعدہ Joining Letter دیا۔

اصغر صاحب نے اس موقع پر کہا کہ:
ادارے مضبوط تب ہوتے ہیں جب اُنہیں تجربہ کار اور وژن رکھنے والے افراد کی قیادت میسر آئے۔ ہمیں پورا یقین ہے کہ سر سجاد صاحب کی نگرانی میں النور بوائز کیمپس دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔

✨ تجربہ، قیادت اور وژن—النوّر کی کامیابی کا نیا آغاز!

Address

Yazman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor System of Education HRK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share