18/05/2026
آج KIPS College Zafarwal میں نئی کلاسز کا آغاز اور نئے سیشن کی شاندار اوریئنٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر کالج انتظامیہ اور اساتذہ کرام نے نئے آنے والے طلبہ کو تعلیمی ماحول، نظم و ضبط اور کامیابی کے اصولوں سے آگاہ کیا۔ طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا۔