08/03/2026
اللہ اکبر اللہ اکبر
خامنہ ای رہبر
الحمدللہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
ایام شہادت امام علی علیہ السلام کے دوران یہ اعلان وقت کے خیبریوں کو پیغام دے رہا ہے کہ ہم ہمیشہ راہ امام علی علیہ السلام کو جاری رکھیں گے۔ علیؑ کا ایک بیٹا جائے گا تو دوسرا جگہ لے گا اور انشاءاللہ یہ پرچم امام زمانہ (عج) کے سپرد کرے گا۔ الہی آمین