05/13/2026
� تلاوتِ قرآن دلوں کے لیے سکون، روح کے لیے نور اور زندگی کے لیے رحمت ہے۔ ��
قرآنِ پاک کی ہر آیت انسان کو ہدایت، صبر اور اطمینان عطا کرتی ہے۔
آئیں روزانہ تلاوتِ قرآن کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اللہ ﷻ کے قریب ہوں۔ �
� بے شک قرآن دلوں کا چین ہے۔
#قرآن #اسلام