Darul Uloom Al-Islamia Palandri AJK

Darul Uloom Al-Islamia Palandri AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Uloom Al-Islamia Palandri AJK, College & University, Main Road Palandri Ajk, Palandri.

Jamia Darul Uloom Al-Islamia is a renowned Islamic seminary in Azad Jammu & Kashmir, committed to imparting traditional Islamic knowledge, spiritual training, and moral guidance, while preparing scholars and leaders to serve faith and society.

24/10/2023

نفس ھمیشہ دو چیزوں پہ مرتکز ھوتا ھے !

1-جس کی اھمیت سمجھ آ جائے !

2- جس سے محبت ھو جائے !

اھمیت کا تعلق عقل کے ساتھ ھے !

محبت کا تعلق قلب کے ساتھ ھے !

مثال سے سمجھ لیں !

ایک باپ روپے کی گڈیاں گن رھا ھے ، اچانک اس کا بیٹا کمرے میں داخل ھوتا ھے ،،
ابا جی ،، ابا جی ،، آپ جھٹ اسے ششششششوت کر کے چپ کرا دیتے ھیں تا کہ نوٹوں کی گنتی نہ بھول جائیں ،،،

یہاں اھمیت محبت پر غالب آ گئ ھے ، عقل نے دل پہ فتح پا لی ھے !

مگر جب ھم اللہ کے ساتھ میٹنگ میں ھوتے ھیں نماز کی حالت میں اور وہ ھمارے سامنے ھوتا ھے ،، بیٹا نہیں آتا صرف بیٹے کا خیال آتا ھے اور ھمارا دھیان اٹھ کر اس کے ساتھ چل پڑتا ھے ،ھم رکعتیں بھول جاتے ھیں،، یہاں محبت اھمیت پر غالب آ گئ ھے ،جو دل میں تھا وہ غالب آگیا ھے ،جو مجرد زبان پہ تھا وہ مغلوب ھو گیا ھے !

عقل سے رب کے احسانات کو سوچو، اس کی ھستی تک پہنچو اور پورے دل اور پوری جان سے اس کو پیار کرو !

کون کہتا ھے کہ محبت کی زباں ھوتی ھے ؟
یہ حقیقت ، تو چہرے سے عیاں ھوتی ھے !

18/10/2023
10/10/2023

بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں
اکبرؔ زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا

13/09/2023
05/09/2023

دونوں جہانوں کی کامیابی کے چند رہنمااصول
1.تعلق ورجوع الی اللہ
2.ذکراللہ کی کثرت
3.تمام گناہوں سے توبہ
4.تلاوت قرآن
5.نمازاورتہجد کی پابندی
6.درود شریف کی کثرت
7.ماثورومنقول دعاوں کااہتمام اورہروقت دعاکی عادت
8.استغفار
9.تقوی
10.دعوت وجہاد
11.صلہ رحمی
12.صدقہ.
13ہمیشہ باوضورہنا
14.حقوق العباد کی ادائیگی
15.عدل وانصاف اورسچائی
16.امانت ودیانت
17.حسن اخلاق وکردار
18.تحمل وبردباری
19. تدبیرتدبرتنظیم ودوراندیشی
20.وقت کی حفاظت
21.ہمیشہ خوش رہنا
22.حلال کمائی میں خوب محنت
23.فضول خرچی سے پرہیزاورقناعت

13/07/2023

استغفار کی توفیق بڑی نعمت ھے.حسن بصری فرماتے ہیں:
میرا نہیں خیال کہ اللہ پاک کسی ایسے بندے کو عذاب دےگا کہ جو استغفار کرتا ھو۔
پوچھنے والے نے پوچھا:وہ کیوں؟
فرمایا:یہ بتاو کہ استغفار کرنے کا خیال اسکے دل میں کس نے ڈالا؟
جواب دیا:اللہ تعالی جل شانہ نے۔
فرمایا:یہ کیسے ھوسکتا ھے اللہ پاک اسکے دل میں استغفار کا بھی خیال ڈالیں اور اسے گزند پہنچانے کا بھی ارادہ ھو؟
پھر اَپ نے قراَن مجید کی اَیت کا یہ ٹکڑا پڑھا؟

" وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون "
اور اللہ انہیں عذاب نہیں دیگا درانحالیکہ یہ استغفار کرتے ہوں.
اللہ پاک ہمیں استغفار کی توفیق عطا فرمائے.

12/06/2023

پورے ملک میں یہ قانون پاس ہونا چاہیے کہ کسی سرکاری پروجیکٹ پر کسی کے نام کی تختی نہیں لگ سکتی،
کیا یہ اپنے گھر سے دیتے ہیں جو ساتھ اپنا نام لکھواتے ہیں؟
آپ کی کیا رائے ہے اگر متفق ہیں تو آگے شئر کریں۔

21/04/2023
جامع مسجد پلندری میں نماز عید الفطر 8:30 پر ادا کی جائیگی
21/04/2023

جامع مسجد پلندری میں نماز عید الفطر 8:30 پر ادا کی جائیگی

پلندری جامعہ دار العلوم الاسلامیہ کے سالانہ بجٹ اجلاس کے مناظر
04/09/2022

پلندری جامعہ دار العلوم الاسلامیہ کے سالانہ بجٹ اجلاس کے مناظر

Address

Main Road Palandri Ajk
Palandri
12010

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923215169820

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Al-Islamia Palandri AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share